کنواں بندی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ۔